Durushkhela
دروش خیل
Country Pakistan
ProvinceKhyber Pakhtunkhwa
DistrictSwat
Population
  Total31,732
Time zoneUTC+5 (PST)

Durushkhela درشخیلہ (Urdu: دروش خیل) is an administrative unit, known as Union council, of Swat District in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan.درشخیلہ گاوں مینگورہ سے 27 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور مٹہ سے 9 کلو میٹر کے فاصلے پر باغڈھیری روڈ پر واقع ہے گاوں کے شمال کے طرف سرسبز باغات ہے مغرب کے طرف سرسبز باغات اور خوبصورت پہاڑ ہے اور جنوب کے طرف سرسبز باغات اور گاوں کوزہ درشخیلہ واقع ہے اور مشرق کے طرف دریا سوات ہے جو کہ بلکل گاوں سے لگا ہو ا ہے درشخیلہ یونین کونسل تحصیل مٹہ ضلع سوات آبادی : 15000 ٹوٹل رقبہ 28707 پہاڑی زمین 12081 کنال بارانی زمین : 9094 آب پاشی زمین 7633 کنال گیارہ مرلے ٹانگ 1400 کنال قوم قبیلے یوسفزئی ، سادات ،ملیان،گوجر ، کوہستانی فصلیں اور میوہ جات : گندم ، مکئی،چاول،سیب ،آڑو ،املوک،ناشپاتی،آخروٹ،سٹابری،انجیر،چیری،الوچہ،خرمانی،پیاز،لہسن ، سرکاری اداری گورنمنٹ ہائی سکول ، دفتر زراعت،بینک،ٹیلیفون اکسچینج،ڈاکخانہ،پٹوارخانہ،گرلز ہائی سکول،ہسپتال ، واپڈا کمپلینٹ آفس

See also

References

  1. "POPULATION AND HOUSEHOLD DETAIL FROM BLOCK TO DISTRICT LEVEL: KHYBER PAKHTUNKHWA" (PDF). Pakistan Bureau of Statistics. 2018-01-03. Archived from the original (PDF) on 2018-04-17. Retrieved 2018-04-23.


This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.